اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ۱۳ جمادی الثانی مادر حضرت عباس(س) ام البنین (س) کی وفات کی مناسبت سے کربلا میں جناب عباس (ع) کے حرم کو سیاہ پوش کر دیا گیا ہے اور مجالس و عزاداری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ دور دور سے ماتمی دستے جلوس عزا کی شکل میں حرم حضرت عباس (ع) میں آ کر انہیں ان کی مادر گرامی کا پرسہ دیتے ہیں۔ یہ سلسلہ گزشتہ روز سے شروع ہوا اور ۱۴ جمادی الثانی تک جاری رہے گا۔









۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲